ندا چودھری کی غیر اخلاقی پرفارمنس پر پابندی۔۔۔ موقف سامنے آگیا

(قدرت روزنامہ)سٹیج کی نامور اداکارہ ندا چوہدری کو غیر اخلاقی پرفارمنس کرنے پر ڈراما کرنے سے روک دیا گیا . ڈرامہ قوانین سے ہٹ کر پرفارمنس کرنے پر مانیٹرنگ ٹیم نے سٹیج اداکارہ ندا چودھری کو پرفارمنس سے روک دیا .

مانیٹرنگ ٹیم نے یہ اقدام ندا چودھری کی سوشل میڈیا پرغیرا خلاقی پرفارمنس کی ویڈیوز سمیت شکایات موصول ہونے پر اٹھایا گیا . ندا چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی تحریری نوٹس موصول نہیں ہوا اور نہ ہی وارننگ نوٹس دیا گیا ہے . قانون کے مطابق پہلے وارننگ نوٹس جاری کیاجاتا ہے . . .

متعلقہ خبریں