(قدرت روزنامہ)سٹیج کی نامور اداکارہ ندا چوہدری کو غیر اخلاقی پرفارمنس کرنے پر ڈراما کرنے سے روک دیا گیا ۔
ڈرامہ قوانین سے ہٹ کر پرفارمنس کرنے پر مانیٹرنگ ٹیم نے سٹیج اداکارہ ندا چودھری کو پرفارمنس سے روک دیا۔مانیٹرنگ ٹیم نے یہ اقدام ندا چودھری کی سوشل میڈیا پرغیرا خلاقی پرفارمنس کی ویڈیوز سمیت شکایات موصول ہونے پر اٹھایا گیا۔
ندا چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی تحریری نوٹس موصول نہیں ہوا اور نہ ہی وارننگ نوٹس دیا گیا ہے ۔قانون کے مطابق پہلے وارننگ نوٹس جاری کیاجاتا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…