(قدرت روزنامہ) ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امور ڈویژن طارق زبیر کی خدمات کامرس ڈویژن کو واپس، محمد اسحاق ڈپٹی سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تعینات کر دیئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی بیورو کریسی سے وابستہ 2 افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امور ڈویژن طارق زبیر کا تبادلہ کرتے ہوئے گریڈ 19 کے طارق زبیر کی خدمات کامرس ڈویژن کو واپس کر دی گئی ہیں جبکہ گریڈ 19 کے محمد اسحاق ڈپٹی سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی ڈویژن تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
محمد اسحاق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر تھے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…