لاہور(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے سربراہ شہبازشریف نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ٹیلی فون کیا ہے ۔ شہبازشریف نے شیخ رشید کے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے سربراہ شہباز شریف نے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید سے ٹیلی فون پر بات کی ہے ۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے شیخ رشید سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ۔ شہباز شریف نے ٹیلی فون پر مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے لئے نیک جذبات کا اظہار کیا ۔
اس موقع پر شیخ رشید نےشہبازشریف کا شکریہ ادا کیا ۔
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…