کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا گیزر اور ہیٹر تو دور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں ، ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں ، شہریوں کے لیے مہنگائی میں روز روز ہوٹل سے روٹی خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔خواتین کے مطابق بچوں کو بھوکا اسکول بھیجنے پر مجبور ہیں، مرد کمانے جائیں یا جلانے کی لکڑی جمع کریں۔ملتان میں گیس لوڈشیڈنگ
کے خلاف خواتین احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئیں اور ان کا کہنا تھا کہ سردیاں شروع ہوتے ہیں گیس غائب ہو گئی ہے، حکومت فوری طور پر گیس فراہم کرنے کا انتظام کرے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…