اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر مصدق ملک نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے ن لیگ سے متعلق دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں سے 44 پر الیکشن لڑ رہی ہے۔فواد چوہدری نے ایک انٹرویومیں ن لیگ آزاد کشمیر میں صرف 14، 15 سیٹوں پر الیکشن لڑ رہی ہے ،پی ٹی آئی وہ واحد جماعت ہے جو تمام حلقوں میں الیکشن لڑ رہی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مصدق ملک نے فواد چوہدری کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا
کہ ن لیگ آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں سے 44 پر الیکشن لڑ رہی ہے۔دوسری جانب مصدق ملک نے وزیراعظم عمران خان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا پاکستان اور نا ہی بیرون ملک کوئی کاروبار ہے لیکن وہ 300 کنال کے گھر میں رہتے ہیں، وہ کس طرح اتنے خرچے برادشت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…