2 اینکرز کو حکومت کے خلاف چند ٹویٹس کے 50 لاکھ آفر ہوئے،” یہ پیشکش کس نے کی؟ شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)شہباز گل نے کہا ہے کہ 2 اینکرز کو حکومت کیخلاف ٹوئٹس کے بدلے 50لاکھ روپے کی پیشکش کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہاکہ میرے میڈیا سے تعلق رکھنے والے قریبی دوستوں نے بتایا کہ انہیں اس معاملے پر حکومت کیخلاف چند ٹویٹس کے بدلے میں 50لاکھ روپے کی پیشکش کی گئی ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ یہ دونوں پاکستان کے ٹاپ فائیو چینلز پر پروگرام کرتے ہیں ۔ ایک اینکرپرسن آٹھ سے نو

اور دوسرے اینکر پرسن 10سے گیارہ بجے پروگرام کرتے ہیں ۔

Recent Posts

جعلی پارلیمنٹ سے ترمیم کرانا زیادتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

پشاور(قدرت روزنامہ) جمیعت علمائے اسلام کے نومنتخب امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

سوشل میڈیا اور فلموں کا اثر ‘ پاکستان میں لرزا خیز واردات 15 سالہ بچے نے 13 سالہ بچے کو کیسے قتل کیا ؟

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں 10 روز قبل ہزارہ تاؤن کے علاقے میں 6 سالہ بچے…

2 hours ago

6 وزارتیں، ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگ زیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں…

2 hours ago

دانیا شاہ کے ساتھ وائرل ویڈیو میں اجنبی شخص کی شناخت ہوگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) ٹک ٹاکر دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے اہلیہ کی…

2 hours ago

ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنا…

3 hours ago

حکومت کو پنڈی معاہدے کی خلاف ورزی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو…

3 hours ago