اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ برقرار ہے جس کے باعث گھروں میں کھانا پکانا دشوار ہوگیا ہے۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جس کی وجہ سے شہری بازار سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں اور ہوٹل کا مہنگا کھانا خرید کر دہری اذیت کا شکار ہیں۔دوسری جانب سیکرٹری پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ دنیا میں پائپ لائن کے ذریعے گیس فراہمی کا تصور ختم ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی پائپ لائن گیس کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے، ہمیں گھریلو
استعمال کے لیے سلنڈر گیس کی طرف جانا ہو گا۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…