ڈبلیو بی سی چیمپئن شپ،پاکستانی باکسر محمد وسیم نے سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا

دبئی (قدرت روزنامہ) پاکستان کے مایہ ناز پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈبلیو بی سی چیمپئن شپ کی فائٹ میں کولمبین باکسر رابر بریرا کو شکست دیکر سلور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں ہونے والی فلائی ویٹ کیٹیگری میں محمد وسیم کا مقابلہ کولمبیا کے باکسر رابر باریرا سے تھا۔

دونوں باکسرز کے درمیان 12 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ میں محمد وسیم کا پلڑا بھاری رہا جس کے بعد ججز نے متقفہ طور پر محمد وسیم کو فاتح قرار دیا۔

اس فتح کے بعد محمد وسیم نے ڈبلیو بی سی کا سلور ٹائٹل جیت لیا۔ اس شاندار فتح کے ساتھ وسیم دو مرتبہ ورلڈ باکسنگ چیمپئن بننے والے واحد پاکستانی بھی بن گئے۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

5 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

5 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

5 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

5 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

5 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

6 hours ago