(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بتا دیا کہ کراچی میں گرین لائن بسیں کب سے چلیں گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے یہ بات کہی ہے۔
کراچی والوں کیلئے خوشخبری: گرین لائن بس اکتوبر میں چلے گی
انہوں نے بتایا کہ کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، اگلے 10 دن میں کراچی گرین لائن منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہو گا۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید بتایا کہ ٹرائل کے بعد وزیر ِاعظمعمران خان کراچی آ کر گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ 2 ہفتے ٹرائل کے بعد 25 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا کمرشل آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر اسد عمر نے اکتوبر میں گرین لائن بس چلانے کا اعلان کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…