”روز والی ماں چاہئے یا آج والی “۔۔ فضا علی کی اپنی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اداکارہ و ماڈل فضا علی کی گاڑی میں اپنی بیٹی
کے ساتھ گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ وماڈل فضا علی اپنی بیٹی کیساتھ گاڑی میں سفر کررہی تھیں کہ اچانک ان کی بیٹی کہتی ہے کہ ماما آج کتنی پیاری لگ رہی ہو۔جس پر فضا علی کہتی ہیں ہاں کیوں روز پیاری نہیں لگتی ۔اس پر اداکارہ کی بیٹی جواب دیتے ہوئے کہتی ہے اچھی لگتی ہوں تھوڑی تھوڑی ۔فضا علی پوچھتی ہیں کتنی تھوڑی تھوڑی ؟ اس پر ننھی گڑیا ہاتھ کے اشارے سے جواب دیتے ہوئے کہتی ہے کہ اتنی اچھی لگتی ہو۔فضا علی پھر اپنی بیٹی سے پوچھتی ہے کہ آج کتنی لگ رہی ہوں؟،اداکارہ کی بیٹی کہتی ہے بہت ۔فضا علی کہتی ہے کہ روز والی ماں چاہئے یا آج والی ماں چاہئے ،اس پر بیٹی کی جواب دیتی ہے کہ آج والی ۔جس پر فضاعلی مسکراپڑتی ہیں۔

Recent Posts

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

1 min ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

10 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

36 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago