کرونا کی نئی قسم ، سی آئی اے نے مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا

کراچی(قدرت روزنامہ) سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومی کرون’ کے پیش نظر مسافروں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن نے کیٹگری سی ممالک سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا ہے، اس کیٹگری میں ہانگ کانگ اور جنوبی افریقا کو بھی شامل کرلیا گیا، پابندی والے ممالک سے آنے والے مسافروں کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) سے اجازت نامہ درکار ہوگا۔کیٹگری سی ممالک میں ہانگ کانگ، جنوبی افریقا، عراق، نمیبیا اور یوکرین سمیت 17ممالک شامل ہیں۔سی اے اے کی جانب سے

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کیٹگری سی ممالک سے پاکستان آنے پر پابندی ہے، پابندی والے ممالک سے آنے والے مسافروں کو این سی او سی اجازت نامہ درکار ہوگا۔نوٹی فکیشن میں پابندی کیا گیا کہ مکمل کویڈویکسی نیشن کا ثبوت بھی لازمی دیکھنا ہوگا، کیٹگری سی ممالک میں موجود پاکستانی5دسمبر تک اجازت نامہ کے بغیر واپس آسکیں گے، سفر سے 72گھنٹے قبل پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہے۔مسافروں کے وطن پہنچنے پر ٹیسٹنگ اور قرنطینہ قوانین کا مکمل اطلاق ہوگا۔

Recent Posts

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی اداکارہ پلک سدھوانی کو قانونی نوٹس مل گیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…

7 hours ago

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن محمدیوسف کے استعفے کی اندروانی کہانی سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…

7 hours ago

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

7 hours ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

8 hours ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

8 hours ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

8 hours ago