انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی ہلچل ،ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 80 پیسے اضافہ ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 176 روپے 26 پیسے پر پہنچ گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح ڈالر 175.46 روپے سے شروع ہوا ، دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد ڈالر کی قیمت 176.26 روپے ہو گئی ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا تھا جو دن کے اختتام پر 175.46 روپے پر بند ہوا تھا

Recent Posts

قومی ترانے کی بے ادبی، پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…

4 mins ago

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر اروشی روٹیلا میدان میں آگئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…

5 hours ago

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…

6 hours ago

گورنر پنجاب کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاردعمل آ گیا

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…

6 hours ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی کابینہ سے منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…

6 hours ago

اعظم تارڑ اور بلاول بھٹو کو بھی آئینی ترامیم کے مسودے کا کچھ پتا نہیں ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago