انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 74پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر 176روپے بیس پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کمی آئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 177روپے اسی پیسے ریکارڈ کیا گیا ہے .

.

متعلقہ خبریں