اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن نے ان ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا،پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ پہلے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، پھر اسپیکراسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ ان ہائوس تبدیلی مرحلہ وار لائی جائے،سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے اس لیے وہاں سے آغاز کیا جائے۔سینیٹ میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…