موٹروے پر دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، متعدد مسافر زخمی ہو گئے

لاہور(قدرت روزنامہ) شیخوپورہ میں ایم 2 کالاشاہ کا کو پر دھند کے باعث 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 20 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ ایف ڈبلیو او ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق 10 زخمیوں کو ٹی ایچ کیو مرید کے منتقل کر دیا گیا ۔

حادثے کے بعد موٹروے پر گاڑیوں کی لائن لگ گئی جب کہ سڑک بلاک ہونے سے ریسکیو کی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

موٹروے پولیس نے ہدایت کی ہے کہ شہری سفر کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔یہاں واضح رہے کہ گذشتہ روز پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث لاہور سے ملتان آنے والی موٹروے ایم تھری کو جڑانوالہ تک اور پشاور سے اسلام آباد آنے والی موٹروے کو رشکئی تک بند کر دیا گیا تھا۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

11 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

31 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

42 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

48 mins ago

معاہدے پر عدم عملدرآمد: جماعت اسلامی نے ملک گیر دھرنوں کی کال دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…

56 mins ago

پولیس ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانے والے سوشل میڈیا نیٹ ورک تک پہنچنے میں کامیاب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں…

1 hour ago