اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مسلم لیگ ن اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے ملکی معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دیدیا، کہا کہ اگر موجودہ حکومت رہی تو آئندہ سال قرض پر سود کی ادائیگی کے بعد دفاع پر بھی قرض لینا پڑے گا۔
اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت رہی تو ملازمین کی تنخواہوں ، پنشن اور خود حکومت چلانے کے لئے بھی قرض لینا پڑے گا ، کرنٹ اکاونٹ خسارے میں تاریخی اضافے کے باعث ڈالرز میں قرض لینا محال ہو جائے گا، اگر ڈالرز میں قرضہ نہ لیا تو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے گریں گے ۔
صدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر نیچے آنے سے قومی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…