پیپلزپارٹی اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دے گی ، خورشید شاہ نے صاف کہہ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے واضح کہہ دیا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دے گی ، ہم انارکی پھیلا کر سیاست نہیں کرنا چاہتے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس پر اپنے بیان میں سید خورشید شاہ کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اس وقت وجود میں آئی جب لوگوں کی زبانوں پر تالے لگے ہوئے تھے ، پیپلز پارٹی کے وجود سے قبل عوام کا برا حال تھا ، آج بھی قوم روز بروز مقروض ہوتی جا رہی ہے۔

سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین و قانون کے تحت حکمرانی ہونی چاہئے ، موجودہ پارلیمنٹ آدھ گھنٹے میں 30، 40 بل پاس کر لیتی ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی نہیں چاہتی کہ پارلیمنٹ کے اندر سٹیمپ چھاپ لوگ آئیں ، عوام کے مسائل کا حل پارلیمنٹ سے ڈھونڈنا چاہئے ۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کس مشکل میں پھنس گئے اور کارکنوں کو کیا پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے راولپنڈی احتجاج میں بروقت نہ…

3 mins ago

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

13 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

24 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

44 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

55 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

1 hour ago