لاڈلہ سازی کا خاتمہ کر کے حقیقی جمہوریت کا وقت آگیا ہے ، بلاول بھٹو

کراچی (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ اب لاڈلہ سازی کاخاتمہ کر کے ملک میں حقیقی جمہوریت لانے کا وقت آگیا ہے ۔ عوام کے حق حاکمیت کیلئے کاوشیں جاری رکھیں گے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس پر پیغام دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے  پارٹی کے تمام جیالوں کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ جہد مسلسل اور بے مثل قربانیوں کے بعد اب جمہوریت کا مطلب پیپلز پارٹی ہے ، پارٹی منشور اور لائحہ عمل ہی پاکستانی عوام  کو حقیقی جمہوری و فلاحی ریاست  بنانے کا اکلوتا حل ہے ۔

چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی ایک تحریک ہے جس کی اساس قائد عوام کا نظریہ ، شہید بینظر کا فلسفہ اور کئی نسلوں کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں ۔ پی پی پی نے مشکل حالات کا مقابلہ کر کے بھی  ملک و قوم کو قیمتی سٹریٹجک تحائف دیے ۔

Recent Posts

خضدار: قبائلی رہنما کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں خضدار کے علاقے کلاڑو میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی…

1 min ago

کیا عام پاکستانی کو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی رسائی کے لیے وی پی این رجسٹریشن کروانی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ پر…

6 mins ago

بلوچستان میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…

13 mins ago

اسلام آباد مارچ کے لیے بشریٰ بی بی متحرک، پنجاب سے پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے پشاور طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…

18 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم سے نمازِ استسقا کی ادائیگی اور بارش کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…

26 mins ago

پنجاب میں اسموگ کا سب سے بڑا ذمے دار کون، سرکاری رپورٹ میں سابقہ مفروضے غلط قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…

33 mins ago