(قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر کے اسکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھانے کی ہدایت کر دی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیف سیکریٹری پنجاب کو اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے سے متعلق مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔
بزدار سے ترین گروپ کے مزید ارکان کا رابطہ
اسکولوں میں اسمبلی کے دوران قومی ترانے سےقبل تلاوت قرآنِ پاک کے بعد درود شریف پڑھا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…