کراچی؛ معاوضے کی خاطر درجنوں جھونپڑیوں کو آگ لگانے کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) معاوضے کی خاطردرجنوں جھونپڑیوں کو آگ لگانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضیٰ کا کہنا ہےکہ تین ہٹی پرلگنے والی آگ قدرتی آفت نہیں بلکہ خود لگائی گئی تھی۔

ملک مرتضی نے بتایاکہ سپرمارکیٹ پولیس نے آگ لگانے میں ملوث ایک نوجوان کو بھی گرفتار کرلیا، ملزم فہد نے اپنے دیگر 3 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی تھی۔

ایس ایس پی سینٹرل نے بتایاکہ آگ سے 100 جھونپڑیاں اور سامان جل کر راکھ ہوگیا تھا، دیگر ملزمان میں ساگر، کیول اور وجے شامل ہیں۔

انہوں نے اس واقعے سے متعلق مزید بتایاکہ آگ لگانے والے چاروں نوجوان جھونپڑ پٹی میں ہی رہتے ہیں، آگ لگنے کے بعد معاوضہ ملنے کی خاطر کارروائی کی گئی۔

ایس ایس پی سینٹرل ملک مرتضی نے مزید بتایاکہ جلد دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔

Recent Posts

اتفاق رائے نہ ہوا تو آئینی ترمیم میں ملٹری کورٹس والی شق سے پیچھے ہٹ جائیں گے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور و بین الصوبائی رابطہ رانا…

2 mins ago

پاکستان میں جیپ اور وین کی فروخت میں اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اورجیپوں کی فروخت میں جاری مالی…

10 mins ago

معاشرے میں مایوسی پھیلانے والوں کو اجتماعی کوششوں سے شکست ہوئی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ…

17 mins ago

سیکیورٹی خدشات : راولپنڈی ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے صوبائی محکمہ داخلہ کی شفارش پر راولپنڈی ڈویژن میں…

23 mins ago

سندھ کے خلاف بلوچستان کی شکایت: رانا ثنااللہ خان نے حل تجویز کردیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ و عو امی امور رانا ثنااللہ…

34 mins ago

بلوچستان: ٹرین سروس 11 اکتوبر سے بحال ہوجائے گی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلوے نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں ٹرین سروس 11…

43 mins ago