بچوں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی ، کامران بنگش

(قدرت روزنامہ)کامران بنگش نے کہا ہے کہ بچوں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی . خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و اطلاعات کامران بنگش نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاون خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف کو کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں .

انہوں نے کہا کہ محمد علی سیف ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں ، صوبائی کابینہ نے یوتھ ہاسٹلز کی منظوری دی ، محتسب کا دفتر محکمہ قانون کو تفویض کیا جائیگا . کامران بنگش نے کہا ہے کہ بچوں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائینگی . . .

متعلقہ خبریں