گرم مشروبات ذہنی صلاحیت بڑھانے میں مدد گار،تحقیق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یونیورسٹی جارجیا اور نیو یارک کی کلارسن یونیورسٹی نے ایک سالہ طویل مدتی تجربہ کیا جس میں یہ معلوم کیا جاسکے کہ گرم مشروبات ہماری ذہنی کار کردگی کو کس طرح متاثر کرتے ہیں۔مطالعہ میں شامل شرکاء کو کیفین اورکوکو ملا کر، صرف کوکو، صرف کیفین یا دونوں کے بغیرسادہ مشروبات استعمال کروائیں گئے۔ یہ ڈبل بلائنڈ تحقیق تھی یہ ایک ایسی تحقیق ہو تی ہے جس میں شرکاءاور محقق دونوں اس بات سے لاعلم ہو تے ہیں کہ تحقیق کے کس شرکاء کو کیا دیا گیا ہے۔

مطالعہ

اس تحقیق میں ایک بیٹری کا استعمال کیا گیا جو شرکاء کے علمی کارکردگی، توجہ، اور مزاج کو ناپنے کے پیمانے کے طور پر استعمال کی گئی تھی۔ ہر شرکاء کو چھبیس منٹ کا ٹاسک دیا گیا تھا جس میں انہیں اسکرین پر نمبروں کو تفریق کرنے اور طاق نمبروں کو ترتیب دینے کو کہا گیا تھا اور ساتھ ہی اسکرین پر ظاہر ہو نے والے حرف تہجی کو دیکھ یہ بتانا کہ اس کے بعد کونسا لفظ آئے گا۔

یہ ٹاسک تمام شرکاء کو مشروب کے استعمال سے قبل اور بعد میں تین بار دہرایا گیا۔ ہر بار ٹاسک کے درمیاں دس منٹ تک کا وقفہ دیا گیا۔

نتیجہ

اس مطالعہ سے جونتائج اخذ کیے گئے ہیں وہ بہت امید افزاء ہیں، یعنی کوکو اور کیفین کا استعمال ذہنی کار کردگی میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔ یہ ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جو توجہ اور ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔ٓ

Recent Posts

’لاہور صرف نام نہیں ایک برانڈ ہے‘ گلوکار ہنی سنگھ نے لاہور سے متعلق مزید کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف بھارتی ریپر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک ویڈیو…

13 mins ago

سفر کے لیے ڈرم کا استعمال، ’وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا بار بار غائب ہوں گے تو یہی حال ہوگا‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

2 hours ago

پاکستان میں چینی باشندوں پر کون کون سے بڑے حملے ہو چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک چین کی دوستی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں،…

2 hours ago

بھارتی اداکارعمران ہاشمی ایکشن سین کے دوران زخمی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سٹار اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری…

8 hours ago

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے…

8 hours ago

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں احتجاج اور دھرنے کے باعث پاکستان تحریک انصاف…

8 hours ago