افسوسناک خبر۔۔ایک اور مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی۔۔

(قدرت روزنامہ)بڑا سانحہ ہوتے ہوتے ٹل گیا،سانگلاہل میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،خوش قسمتی سے حادثے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین سانگلا ہل رحمان بابا بھلیر پھاٹک کے نزدیک پٹری سے اتر گئی ،ٹرین کی رفتار کم  تھی  جس کی وجہ سے  کوئی بڑاحادثہ نہ ہوا ،ریلوے ٹریک بند ہونے کے باعث دیگر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ اسٹیشن ماسٹر ڈاکٹر  عباس نے 24 نیوز  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرینوں کو  روک دیا گیا ہے ،ریلوے ٹیم موقع پر پہنچ گئی جلد ریلوے ٹریک بحال کر دیا جائے گا.

خیال رہے کہ  اسی سال 15 مارچ کو  سندھ کے علاقے روہڑی کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی نو بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد الٹ جانے سے ایک خاتون  جاں بحق، 15 سے زائد مسافر زخمی ہو ئے تھے۔

Recent Posts

’مجھے خوشی ہے کہ میں نے فلم انڈسٹری سے زیادہ کپل شرما شو کو وقت دیا‘، ارچنا سنگھ نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ارچنا پورن سنگھ دی گریٹ انڈین کپل شو کا لازمی حصہ ہیں۔…

5 mins ago

بلوچستان کے ضلع آواران میں 12 سال سے بند اسکول کھل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع آواران میں قائم اسکول کی 12 برس بندش کا…

31 mins ago

’امید ہار چکا تھا‘، فلمی کیریئر سے قبل پیش آنے والی مشکلات سے امیتابھ بچن نے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کون بنے گا کروڑ پتی کی تازہ ترین قسط میں بالی ووڈ…

45 mins ago

کراچی پولیس کا ایک اور ٹک ٹاکر اہلکار منظر عام پر، ویڈیو وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی پولیس حکام کی ہدایت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور ٹک…

60 mins ago

اداکارہ نازش جہانگیر مشکل میں پھنس گئیں، سیشن عدالت لاہور نے عبوری ضمانت خارج کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس چکی ہیں، ان کے اوپر…

1 hour ago

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کس نے اور کیوں دائر کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے بھائی رکن قومی اسمبلی فیصل امین…

1 hour ago