این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے نتائج کی وصولی کیلئے کون سا سسٹم استعمال کیا جائیگا، الیکشن کمشنر پنجاب نے بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ) حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق نتائج کی وصولی کیلئے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم استعمال کیا جائے گا۔

این اے 133 ضمنی انتخاب کی صورتحال کی مانیٹرنگ کے لئے کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے ، پولنگ عملے کی نقل و حمل کے لئے 254 گاڑیاں استعمال کی جائیں گی جبکہ سکیورتی کیلئے پولیس کے ساتھ رینجرز کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں ۔

الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق کوئیک رسپانس فورس کے دو ہزار جوان انتخاب کے دن ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے ۔

Recent Posts

’مجھے خوشی ہے کہ میں نے فلم انڈسٹری سے زیادہ کپل شرما شو کو وقت دیا‘، ارچنا سنگھ نے ایسا کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ارچنا پورن سنگھ دی گریٹ انڈین کپل شو کا لازمی حصہ ہیں۔…

6 mins ago

بلوچستان کے ضلع آواران میں 12 سال سے بند اسکول کھل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع آواران میں قائم اسکول کی 12 برس بندش کا…

32 mins ago

’امید ہار چکا تھا‘، فلمی کیریئر سے قبل پیش آنے والی مشکلات سے امیتابھ بچن نے پردہ اٹھادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کون بنے گا کروڑ پتی کی تازہ ترین قسط میں بالی ووڈ…

46 mins ago

کراچی پولیس کا ایک اور ٹک ٹاکر اہلکار منظر عام پر، ویڈیو وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی پولیس حکام کی ہدایت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اور ٹک…

1 hour ago

اداکارہ نازش جہانگیر مشکل میں پھنس گئیں، سیشن عدالت لاہور نے عبوری ضمانت خارج کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس چکی ہیں، ان کے اوپر…

1 hour ago

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کس نے اور کیوں دائر کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے بھائی رکن قومی اسمبلی فیصل امین…

1 hour ago