اقراء عزیز کو کس ’نِک نیم ‘ سے چڑ ہے ؟

(قدرت روزنامہ)پاکستان کی خوبرو ادکارہ اقراء عزیز کا بتانا ہے کہ اُنہیں اکثر لوگوں کے جانب سے پکارے جانے والے ایک نک نیم سے چڑ ہے جو کہ وہ سننا نہیں چاہتی ہیں۔

یکے بعد دیگرے پاکستان شوبز انڈسٹری کو بہترین ڈرامے دینے والی اقراء عزیز آج کل جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامے ’خدا ور محبت‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے پرستاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کراوئے ہوئے ہیں۔

اقراء عزیز کی خدا اور محبت میں حقیقت سے قریب تر اداکاری اس ڈرامے کی کہانی کو چار چاند لگا رہی ہے۔

اقراء عزیز کو صف اول کی اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے اور اِن سے متعلق شائقین جاننا بھی چاہتے ہیں کہ اُن کی زندگی میں کیا چل رہا ہے اور اُن کی پسندیدہ اداکارہ کو کیا پسند ہے اور کیا نا پسند ہے۔

اقراء عزیز کا اپنے ایک انٹرویو کے دوران بتانا ہے کہ وہ نئے نئے لوگوں سے ملنے کی کافی چور ثابت ہوئی ہیں، اُنہیں نئے لوگوں سے ملنا جلنا نہیں آتا ہے جبکہ وہ لوگوں کے ساتھ تھوڑا بہت دکھاوا کرتے ہوئے ضرور ملتی ہیں۔

اقراء عزیز کا بتانا ہے کہ وہ آج جس بھی مقام پر ہیں اپنی اداکارانہ صلاحیتوں، محنت اور لگن کے سبب ہیں۔

اقراء عزیز کا ہنستے ہوئے کہنا تھا کہ اُن کا کام کے دوران سب سے پسندیدہ وقت کھانے کا بریک ہوتا ہے۔

اس انٹرویو کے دوران اقراء عزیز کا بتانا تھا کہ اُنہیں اکثر لوگ نِک نیم ’اِقو‘ کہہ کر پکارتے ہیں جو کہ اُنہیں بالکل پسند نہیں ہے۔

Recent Posts

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

5 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

6 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

6 hours ago

جاپان کے سفیر مٹسو ہیروواڈا کی مسلم لیگ (ن)کے صدر نوازشریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز سےملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…

6 hours ago

وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے خطاب میں قوم کی ترجمانی کی، وزیر دفاع

نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…

7 hours ago

تحریک انصاف کا احتجاج کس نے ختم کرنے کا فیصلہ کیا؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…

7 hours ago