گلاسگو کانفرنس میں وزراء پر لڑائی کا الزام لگانے پر وزیراعظم عمران خان برہم۔۔ریاض فیتانہ کی رکنیت خطرے میں پڑ گئی
ریاض فتیانہ کو پارٹی کی احتساب و انصباطی کمیٹی کی تحقیقات کا بھی سامنا ہے . وزیراعظم نے گزشتہ روز بھی وزراء پر لڑائی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیا تھا اور وزراء کو خود آگاہ کیا تھا کہ پاکستان نے کوپ 26 میں شاندار کامیابیاں سمیٹیں ہیں، کوپ 26 میں پارٹی بعض رہنماوں کی طرف سے وزراء پر تنقید ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے کے مترادف ہے . . .