مسئلہ کشمیر پر چین نے ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی، شاہ محمو دقریشی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، مسئلہ کشمیر پر بھی ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی ہے۔

پاکستان چین تعلقات کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عالمی وبا کورونا وائرس پر چین نے بہترین انداز میں قابو پایااور پاکستان کو بھی ساڑھے تین ملین ویکسین کی خوراکیں مہیا کیں ہیں ،پاک چین دوستی دونوں ملکوں کے عوام کے دلوں میں پائی جاتی ہے۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ معیشت کی مضبوطی کیلئے ضروری ہے، اسے جلد مکمل کریں گے، پاکستان کا محور خطے میں معاشی طور پر ترقی ہے۔

Recent Posts

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

10 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

20 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

28 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

36 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

43 mins ago

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

51 mins ago