روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق نیپرا چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر عوامی سماعت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا . درخواست میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ اضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) نیپرا نے اکتوبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے . جس سے دسمبر میں 60 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا .
متعلقہ خبریں