(قدرت روزنامہ)مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، 200 ہنرمندوں نے تبدیلی کے عمل میں حصہ لیا۔
ذرائع کے مطابق غلاف کعبہ کے لیے 670 کلو خالص سونا اور ریشم استعمال کیا گیا اور اس کی تیاری پر 20لاکھ ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔
کورونا کے باعث غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا وقت تبدیل کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ اس سال کورونا کی وجہ سے سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار ملکی اور غیر ملکی حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کابینہ کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…
ممبئی(قدرت روزنامہ) ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والے معروف بھارتی اداکار…
ممبئی(قدرت روزنامہ) ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت…