گوادر کو حق دو تحریک کی اپیل پر ہڑتال، کوسٹل ہائی وے تین مقامات پر مکمل بند

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کو حق دو تحریک کی اپیل پر ہڑتال کوسٹل ہائی وے تین مقامات پر مکمل بندشٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر گوادر شہر کی دکانیں اور تمام مارکیٹیں بند پسنی اور اورماڑہ میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال کوسٹل ہائی وے اورماڑہ زیرو پوائنٹ ، پسنی زیرو پوائنٹ اور سُربندن کراس سے مکمل بلاک کردیا گیا

ہائی وے کی بندش حق دو تحریک کی کال پر کی گئی جبکہ شڑڈاون ہڑتال تحریک کی حمایت میں انجمن تاجران گوادر کی کال پر کیا گیا ضلع بھر میں آج ماہی گیروں نے بھی سمندر کا رخ نہ کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا

Recent Posts

سپریم کورٹ: 3 نئے ججز نے حلف اٹھالیا، تعداد 17 ہوگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز جسٹس ملک شہزاد، جسٹس عقیل عباسی…

6 mins ago

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی: مختلف ممالک سے سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سکھ کمیونٹی کے مذہبی تہوار مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 185 ویں برسی…

13 mins ago

ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے پولیو کے…

19 mins ago

دنیا کی سب سے مہنگی شادی کس ملک میں ہوئی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور ان کے شوہر آنند پیرامل…

33 mins ago

عینا آصف کو دوران شو لڑکے نے پروپوز کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کم عمری میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عینا آصف…

46 mins ago

انسٹاگرام پر بچوں کو فحش ویڈیوز تجویز کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کم عمر بچوں کو فحش اور…

51 mins ago