پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی سرمایہ کار کنگال، کھربوں روپے ڈوب گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی ،انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح سے ہی کاروبار میں مندی کا رجحان جاری رہا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 2023 پوائنٹس کم ہو کر 43345 پر ٹریڈ کرتا دکھائی دیا اور اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 4.52 فیصد کمی ہوئی۔گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی

Recent Posts

پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا…

3 mins ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

11 mins ago

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…

37 mins ago

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

47 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

1 hour ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

1 hour ago