مکوآنہ(قدرت روزنامہ)سوئی سدرن نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی ہے۔اوگرا نوٹس کے مطابق سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 58 روپے 42 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ گیس کی قیمت میں اضافہ رواں مالی سال یکم جولائی سے مانگا گیا ہے، درخواست رواں مالی سال کی ریونیو ضروریات کے لیے دی گئی ہے۔درخواست کے مطابق رواں مالی سال ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ 18 ارب 39 کروڑ روپے ہے، گیس کی اوسط قیمت
838 روپے 30 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی جائے، گیس کی موجودہ اوسط قیمت 779 روپے 88 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو ہے۔سوئی سدرن کی درخواست پر سماعت 6 دسمبر کو کراچی میں ہوگی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…