15 دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) حکومت بلوچستان نے صوبے کے سر د اور گرم علا قوں کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سیکر ٹری تعلیم عبد الرؤ ف بلوچ نے صوبے کے سرد علا قوں میں 15 دسمبر 2021 سے 28 فروری 2022 جبکہ صوبے کے گرم علا قوں میں 22 دسمبر 2021 سے 31 دسمبر 2021 تک مو سم سر ما کی تعطیلات کا اعلان کر تے ہوئے با قاعدہ طور پر تعطیلات کانو ٹیفکیشن جا ری کر دیا سر دی کی چھٹیوں کا اطلا ق سر کاری اور نجی اسکولوں پر ہو

Recent Posts

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…

8 mins ago

یروشلم پوسٹ کے دعوے آنکھیں کھول دینے والے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب کی…

24 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے سنا تھا بانی پی ٹی آئی اسرائیلی ایجنٹ ہے، اب ثابت ہوگیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حال ہی…

35 mins ago

’آپ مالدیپ میں عبایا پہن کر بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں’

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق اداکارہ ثنا خان نے شوہر کیساتھ مالدیپ میں چھٹیاں مناتے ہوئے…

53 mins ago

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

1 hour ago

محسن نقوی کا دورہِ قذافی اسٹیڈیم، چیمپیئنز ٹرافی سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…

1 hour ago