افغان سفیر کی بیٹی کو اسلام آباد لانے والا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار، مزید انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) افغان سفیر کی بیٹی سیلسلہ علی خیل کو راولپنڈی سے اسلام آبادلانے والی چوتھی ٹیکسی کابھی پتہ چل گیا۔درائع کے مطابق پو لیس نے چوتھی ٹیکسی بھی پکڑ لی ہے اور ٹیکسی ڈارئیور سے تحقیقات کی جار ہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے مبینہ اغوا ہونے والی افغان سفیر کی بیٹی کے کیس کے حوالے سے پولیس کو مزید شواہد مل گئے ہیں ، جبکہ اغوا کے معاملے کو مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ افغان سفیر کی صاحبزادی نے جرمنی میں سیاسی پناہ لے رکھی ہے اوروہ جرمنی سے اپنی فیملی کے پاس ملنے آئی تھی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق سیلسلہ علی خیل ترکی کے ذریعے واپس جرمنی جائیں گی ۔

Recent Posts

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، چھوٹی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور…

1 min ago

محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےمحرم کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس…

11 mins ago

پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

لاہور(قدرت روزنامہ)سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف دائر…

13 mins ago

عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے…

16 mins ago

بھارتی ٹیم کا استقبال، روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ…

21 mins ago

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر…

44 mins ago