شبلی فراز کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے لیے حکومتی رابطہ کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ، وزارت پارلیمانی امور میں سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا . رپورٹس کے مطابق آئی ووٹنگ آگاہی مہم وزارت خارجہ کے سپرد کی جائے . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری شروع کردی ہے . میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کو ابتدائی طور پر ای وی ایم کی خریداری اور ڈیٹا سینٹر کیلئے 59 ارب روپے درکار ہیں .
متعلقہ خبریں