یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی عوام پر چھری چلادی موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

مکوآنہ (قدرت روزنامہ)یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی عوام پر چھری چلادی، سوزوکی موٹرزکمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلز کی قیمت میں5 سے 8ہزارروپے تک اضافہ کردیا گیا۔سوزوکی موٹرزکمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلز کی قیمت میں5 سے 8ہزارروپے تک اضافہ کردیا گیا۔ جی ڈی 100ایس کی قیمت میں میں 5ہزارروپے کا اضافہ،194000 سے بڑھ کر نئی قیمت 199000 روپے ، جی ایس 150 کی قیمت میں 5ہزا روپے کا اضافہ، نئی قیمت 210000سے بڑھ کر215000روپے ہوگئی،جی ایس150 ایس ای کی قیمت میں 5000ہزارروپے، نئی قیمت227000 سے بڑھ کر232000 روپے ہوگئی، جی آر150 کی قیمت میں 8000 روپے تک کا اضافہ

کردیا گیا جس کیبعد نئی قیمت307000 سے بڑھ کر315000 روپے ہوگئی۔ پاکستان سوزوکی موٹرز کارپوریشن کی جانب سے ایک سال میں چوتھی بار موٹرسائیکلز کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے،2021 کے آغاز سے ابتک قیمتوں میں 28000 روپے کا اضافہ کیا جاچکا ہے۔

Recent Posts

کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپیئن شاہ زیب رند سے ملاقات، 10 لاکھ کا انعام

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ…

14 mins ago

حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی

تل ابیب / بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت پر جوابی کارروائی…

18 mins ago

عامرلیاقت کو انصاف دلانے کیلیے خود مقدمہ لڑ رہی ہوں، سابق اہلیہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ٹی وی اینکر عامرلیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال کا کہنا ہے…

22 mins ago

پی ٹی ائی رہنما حماد اظہر سے شادی کی افواہیں، خاتون اینکر نے بھی لب کشائی کر دی

اینکر پرسن نے اپنی شادی کی خبروں پر ایکس پلیٹ فارم پر پیغام لکھا اسلام…

32 mins ago

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرپہنچ گئیں

صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز درآمد ہوئے، وفاقی وزیر…

46 mins ago

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

53 mins ago