پاکستان میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے تحت سرمایہ کاری کتنے ارب ڈالرتک پہنچ گئی؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آبا د(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے تحت سرمایہ کاری ایک ارب 65کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ 171ممالک میں مقیم پاکستانیوں نے ایک لاکھ سے زائدروشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس کھلوا لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن کینیڈا اورنجی بینک کے باہمی اشتراک سے ویبی نارکا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر، کینڈامیں پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑاور دیگراہم شخصیات نے شرکت کی ۔

ویبی نار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر اب 16 ارب ڈالر ہو گئے ہیں،روشن ڈیجیٹل اکاونٹس سکیم کو کامیاب بنانے میں پاکستان کے مستحکم مالیاتی نظام نے کردار ادا کیا ہے۔

مشکوک افراد کے رابطے کا معاملہ اورپابندی ، عمر اکمل نے آخر کار اعتراف کرتے ہوئے پوری قوم سے معافی مانگ لی ،ویڈیو بیان جاری
اس موقع پر ترجمان پاکستان ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ روزانہ ایک ہزار روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کا اضافہ ہونے لگاہے ،بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان کا اثاثہ ہیں۔

Recent Posts

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

3 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

11 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

18 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

25 mins ago

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

33 mins ago

کیا خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کے لیے رابطہ کرلیا؟ افغان ناظم الامور کا اہم بیان

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے افغان حکومت کے ساتھ براہِ راست…

42 mins ago