ساکران کا بدنام اسمگلر ولی رند منگھو پیر سے گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)صوبۂ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی یونین کونسل ساکران کے علاقے چیکو باغ کے بدنام اسمگلر ولی رند کو کراچی کے علاقے منگھو پیر سے گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی ویسٹ سہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم ولی رند پولیس کو متعدد کیسز میں مطلوب ہے۔


ان کا کہنا ہے کہ ملزم چیکو باغ میں کراچی کی مسروقہ موٹر سائیکلیں اور کاریں خریدتا تھا۔ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ چیکو باغ میں مزید جرائم پیشہ افراد بھی موجود ہیں۔


انہوں نے بتایا کہ ملزم ولی رند کراچی کے لیے ملزمان کو منشیات بھی سپلائی کرتا ہے۔ایس ایس پی سہائی عزیز کا کہنا ہے کہ ملزم ولی رند ڈیزل اور چھالیہ کی اسمگلنگ میں بھی ملوث ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم ولی رند کے قبضے سے 5 کلو چرس اور آوان بم برآمد کیئے گئے ہیں۔ایس ایس پی ویسٹ نے یہ بھی بتایا کہ ملزم کی زیرِ استعمال کار کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

Recent Posts

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

1 min ago

گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

24 mins ago

اچھے کاموں کا صلہ’دوسرے شوہر‘ کی صورت میں ملا، بشریٰ انصاری

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال…

26 mins ago

پنجاب ٹورازم اتھارٹی کے قیام کیلئے تجاویز طلب،وزیراعلیٰ نے 25 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے "پنجاب ٹورازم" اتھارٹی کے قیام، ڈیزائن اور…

28 mins ago

سڑکیں خالی ہیں تو جڑواں شہروں کو کیوں کنٹینرستان بنایا گیا ؟ بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزرا پریس کانفرنسز…

31 mins ago

9 مئی کا ماسٹر مائنڈملک میں فساد، خون خرابہ اور لاشیں چاہتا ہے ،مریم اورنگزیب

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا 9 مئی کا ماسٹر مائنڈملک میں فساد،…

33 mins ago