حماد اظہر نے کہاکہ سوئی سدرن کی اس کاوش سے چار سے پانچ ایم ایم سی ایف ڈی گیس پیداوار متوقع ہے،یہ شروعات کے لئیے ایک پائلٹ پراجیکٹ ہو گا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ سوئی سدرن نے اپنے زیرِ اثر علاقوں میں بائیوگیس کی پیداوار کیلئے اشتہار شائع کردیا ہے،سوئی سدرن کی اس کاوش سے چار سے پانچ ایم ایم سی ایف ڈی گیس پیداوار متوقع ہے .
اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ پاکستان میں بائیوگیس پیدا کرنے کی صلاحیت اب تک نظر انداز ہوتی چلی آئی ہے،سوئی سدرن نے اپنے زیرِ اثر علاقوں میں بائیوگیس کی پیداوار کیلئے اشتہار شائع کردیا ہے .
متعلقہ خبریں