اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاہے کہ سوئی سدرن نے اپنے زیرِ اثر علاقوں میں بائیوگیس کی پیداوار کیلئے اشتہار شائع کردیا ہے،سوئی سدرن کی اس کاوش سے چار سے پانچ ایم ایم سی ایف ڈی گیس پیداوار متوقع ہے۔
اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ پاکستان میں بائیوگیس پیدا کرنے کی صلاحیت اب تک نظر انداز ہوتی چلی آئی ہے،سوئی سدرن نے اپنے زیرِ اثر علاقوں میں بائیوگیس کی پیداوار کیلئے اشتہار شائع کردیا ہے۔ حماد اظہر نے کہاکہ سوئی سدرن کی اس کاوش سے چار سے پانچ ایم ایم سی ایف ڈی گیس پیداوار متوقع ہے،یہ شروعات کے لئیے ایک پائلٹ پراجیکٹ ہو گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…