اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ میں وزیر اعظم کے عمران خان کے خلاف نعرے لگانے پر تحریک انصاف کے کارکنان نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس خاموش تماشائی کا کر دار ادا کرتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر اسد عمر کے جلسے کے دور ان تحریک انصاف کے کارکنان نے شہری کو مارنا شروع کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس شخص نے وزیراعظم عمران خان مردہ باد کے نعرے لگائے تھے،تحریک انصاف کے کارکنان نے واقعہ کی ویڈیو بنانے والے میڈیا نمائندوں سے موبائل فونز بھی
چھین لیے۔ اس موقع پر پولیس اہلکار بھی موجود تھے جو خاموش تماشائی کا کر دار ادا کرتی رہی بعد ازاں نامعلوم شخص کو ایم پی اے عمر تنویر بٹ کی گاڑی میں بٹھا کر جلسہ گاہ سے لے گئے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…