تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے، تھوکے ہو ئے کو چاٹنے کو خان یوٹرن کہہ کر اسے عظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے، حافظ حمداللہ
انہوں نے کہا پہلے دھمکی پھرگالی پھرمعافی یہ وزراء کاوطیرہ رہاہے . انہوں نے کہا یہ تھوکے ہو ئے کو چاٹتے ہیں جس کو خان یوٹرن کہ کرعظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے ہیں . انہوں نے کہا آئینی ادارے،آئین اورقانون پرکسی قسم کی مصلحت نہیں ہونی چائیے . انہوں نے کہا یہ تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے . یہ اداروں کی توہین کو اعزاز سمجھتی ہے . انہوں نے کہا پی ڈی ایم آئین،اورآئینی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اورکھڑی رہے گی . . .