تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے، تھوکے ہو ئے کو چاٹنے کو خان یوٹرن کہہ کر اسے عظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے، حافظ حمداللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے الیکشن کمیشن کو وزراء کی معافی قبول نہ کرے کا مشورہ دیا ہے۔ فوادچوھدری کے بعداعظم سواتی کی الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوے کہا کہ ٓاج معافی قبول کرلی گئی تو آئندہ پھر یہ لوگ آئینی ادارے، سربراہ اور معزز اراکین کی ہرزہ سرائی کریں گے۔ انہوں نے کہا پہلے دھمکی پھرگالی پھرمعافی یہ وزراء کاوطیرہ رہاہے۔ انہوں نے کہا یہ تھوکے ہو ئے کو چاٹتے ہیں جس کو خان یوٹرن کہ کرعظیم لیڈرکی نشانی قرار دے چکے ہیں۔

انہوں نے کہا آئینی ادارے،آئین اورقانون پرکسی قسم کی مصلحت نہیں ہونی چائیے۔ انہوں نے کہا یہ تحریک انصاف نہیں،تھوک چاٹ پارٹی ہے۔ یہ اداروں کی توہین کو اعزاز سمجھتی ہے۔ انہوں نے کہا پی ڈی ایم آئین،اورآئینی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اورکھڑی رہے گی۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

5 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

5 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

5 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

5 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

6 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

6 hours ago