پیپلز پارٹی کی اہم شخصیت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز گروپ کے صوبائی صدر سردار حر بخاری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا . سردار حر بخاری نے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا .

اس موقع پر عطا اللہ تارڑ، خواجہ عمران نذیر اور دیگر بھی موجود تھے . سردار حر بخاری نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے شمو لیت کا اعلان کیا . . حمزہ شہباز نے سردار حر بخاری کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر خوش آمدید . .

متعلقہ خبریں