انہوں نے کہاکہ ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں،اس گھناؤنے جرم کے مرتکب افراد کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے سول ایڈمنسٹریشن کو ہر ممکن مدد فراہم کی . .
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن پرانتھا کمارا کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے . اپنے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو ہ نے کہاکہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کا سری لنکن پرانتھا کمارا کا بہیمانہ قتل انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے .
متعلقہ خبریں