ٹورازم کو فروغ دینے کے لئے پاکستان ریلویز اور گندہار مابین اسٹیم سفاری ٹرین چلائی جا رہی ہے، وزارت ریلوے
یہ ٹرین اٹک خورد سے نوشہرہ تک چلائی جائے گی جس میں مختلف اسٹیشنز کی سیر اور ان کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی . . .