لاہور(قدرت روزنامہ) سنی اتحاد کونسل کے ترجمان کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے ۔ اس رابطے کے دوران جماعت الصالحین بھی شریک تھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سنی اتحاد کونسل اور جماعت الصالحین کی قیادت سے این اے 133کے الیکشن میں اپنے امیدوار کی حمایت کی درخواست کی۔
قیادت نے مرکزی و صوبائی عہدیداران سے مشاورت کے بعد این اے 133میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور جماعت الصالحین کے صدر پیر خالد سلطان نے صوبائی و ضلعی رہنمائوں اورکارکنان کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ 5دسمبر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی سے بھرپور تعاون کریں اورہر کارکن کے ووٹ کو یقینی بنائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…