این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

لاہور(قدرت روزنامہ) سنی اتحاد کونسل کے ترجمان کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے ۔ اس رابطے کے دوران جماعت الصالحین بھی شریک تھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے سنی
اتحاد کونسل اور جماعت الصالحین کی قیادت سے این اے 133کے الیکشن میں اپنے امیدوار کی حمایت کی درخواست کی۔قیادت نے مرکزی و صوبائی عہدیداران سے مشاورت کے بعد این اے 133میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اور جماعت الصالحین کے صدر پیر خالد سلطان نے صوبائی و ضلعی رہنمائوں اورکارکنان کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ 5دسمبر کے انتخابات میں پیپلز پارٹی سے بھرپور تعاون کریں اورہر کارکن کے ووٹ کو یقینی بنائیں۔

Recent Posts

کیا پی آئی اے کا طیارہ واقعی غلطی سے پشاور کے بجائے کراچی میں لینڈ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے…

6 mins ago

آرمی چیف سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے روس کے نائب…

15 mins ago

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

41 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

7 hours ago