اس قاتل حسینہ نے مداحوں کے دل موہ لئے

(قدرت روزنامہ)کالی آنکھیں، گہری زلفیں اور سیاہ نقاب میں اس حسینہ کی شناحت کرنا خاصہ مشکل مرحلہ ہے۔

بے نام ہی یہ نگاہیں اپنے حسن کو بیان کر رہی ہیں تو سوچیں کہ جب چہرہ معلوم ہوجائیگا تو کس قدر خوبصورت نظر آئیگا۔

یہ تصاویر بالی وڈ کی مشہور ڈانسر نورا فتیحی کی ہیں جو کہ سیاہ برقے میں ایک مسجد کے سامنے لی گئی ہیں۔

اس انداز میں نورا فتیحی بہت ہی دلکش نظر آرہی ہیں اور اسکی خوبصورتی ایک کالی رات میں چمکتے چاند کی طرح جگمگا رہی ہے۔

عام طور پر دیکھا جائے تو نورا فتیحی اپنے اپنے ڈانس کے ساتھ ساتھ بولڈ انداز اور لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔

لیکن جب بھی نورا مشرقی طرز کا لباس پہنتی ہیں تو ان کی خوبصورتی میں مزید نکھار پیدا ہوجاتا ہے۔

معروف ڈانسر نورا فتحی کو ایک خاص قسم کے ڈانس کرنے پر مہارت حاصل ہے جس کا نام ’بیلے ڈانس‘ ہے اور جو کہ مصر میں بہت عام ہے۔

خیال رہے کہ پوری دنیا میں ان کے مداح موجود ہیں اور نورا اب تک کئی مختلف زبانوں میں گائے گئے گانوں پر ڈانس کرچکی ہیں جس میں انگریزی، عربی اور ہندوستانی گانے شامل ہیں۔

Recent Posts

بلوچستان کی ترقی کے لیے پالیسیوں کی تسلسل اور ڈی سینٹرلائزیشن کی ضرورت ہے، جا م کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…

5 mins ago

ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر…

13 mins ago

امن وامان کی صورتحال، بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان کے چند علاقوں میں…

23 mins ago

کوئٹہ، سکول وین سے بچہ اغوا، ورثا کا احتجاجاًزرغون روڈبند، دھرنا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سکول وین سے بچے کے اغواء کیخلاف ورثا کا شدید احتجاج اور زرغون روڈ…

28 mins ago

تحفظ کی یقین دہانی، بلوچستان گڈز ٹرک مالکان ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان گڈز ٹرک مالکان ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ایسوسی ایشن نے اعلان…

38 mins ago

ڈونلڈٹرمپ کی نامزدہ کردہ ترجمان وائٹ ہاؤس کون ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دوسری بار امریکا کے صدر منتخب ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

1 hour ago